DEAR FRIENDS........
I PUBLISHED A STORY IN THE NAME OF ..FAIZPUR GAON BEFORE SOME DAYS.BUT NO COMMENTS ANY VIEWER SO FAR.NEXT EPISODE ARE READY TO PUBLISHED....PLEASE KINDLY TELL ME ABOUT PREVIOUS EPISODES HAS BEEN LIKE YOU OR NOT..THE VIEWER WHO CONCERN THE FAIZPUR GAON,IF THOSE PERSONS HAVE READ STORY OF FAIZPUR GAON..PLEASE INFORM ME WITH YOUR COMMENTS...AS SOON AS POSSIBLE.IF THE COMMENTS OF ABOUT PREVIEWS EPISODE RECEIVED BY ME.THEN I WILL PUBLISH NEXT EPISODES........
RAO SHAKEEL......WAITING YOUR COMMENTS
..........................................................................................................
دوستو
میں نے کُچھ دن پہلے فیض پور گائوں کے نام سے ایک کہانی لکھی تھی۔۔بہت سے دوستوں نے پڑھی ھوگی۔۔۔مگر کسی نے بھی کوئی کُمینٹ نہیں کیا۔۔۔جس وجہ سے مُجھے اندازہ نہیں ھو پا رہا کہ آپکو وہ سٹوری پسند آئی کہ نہی۔۔اب اگلی قسط کہانی کی مُکمل ھو چکی ھے جو بہت مزے کی ھے۔۔براہ مہربانی آپ مجھے کومینٹ کرکے بتائیں کے میں نئی قسط شائع کروں کہ نہیں۔۔۔خاص کر کے فیض پور گائوں کے رہنے والے دوست نے اگر سٹوری کو ریڈ کیا ھے تو مجھے زرور آگاہ کرے ۔۔۔۔۔
مجھے آپکے کومینٹ کا انتظار رھے گا۔۔۔
رائو شکیل۔۔۔۔۔۔۔
''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''
0 comments: